. زیر نظر کتاب ایک ایسےعاشق زار کی روئیداد ہے جو اپنے نظریاتی مخالفوں اور دشمنوں کی عداوتوں اور شقاوتوں کا نشانہ بننے کے باوجود زندگی کے تمام خاردار راستوں سے کودتا پھلانگتا ،گولیوں،راکٹ لانچروں اور بم دھماکوں کے اسّی ۸۰ سے زیادہ زخم اپنے وجود پے سجاتامہکاتا، حکمرانوں اور دین دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھاڑتا للکارتا ۔۔۔مفادات ،مراعات اور آسائشوں کی چکا چوند کودھتکارتا ، ٹھکراتا ،،،،قید نفس کی تنہائیوں میں بھی اپنے مشن اور نظرئیے کی صداقت کے ترانے گاتا اپنی منزل مقصود کی جانب قدم بڑھاتا ۔۔۔۔اپنے خالق و مالک سے جا ملا
Download
📚 میرا
جرم کیا ہے (روئیدادِ عشق و وفا) جلد اول از حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ
اللہ
⚠️ سیرت ، خود نوشت
🖌 حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ اللہ
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 600
صرف 17.7 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1

4 comments:
BOOKS DOWN LOAD NAHI HO REHI 1 AUR 2 DONO
03005171945
Plz ya book chaieya
03169390217
Post a Comment