Monday, January 22, 2018
Sunday, January 21, 2018
میرا جرم کیا ہے (روئیدادِ عشق و وفا ) جلد اول از حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ اللہ
. زیر نظر کتاب ایک ایسےعاشق زار کی روئیداد ہے جو اپنے نظریاتی مخالفوں اور دشمنوں کی عداوتوں اور شقاوتوں کا نشانہ بننے کے باوجود زندگی کے تمام خاردار راستوں سے کودتا پھلانگتا ،گولیوں،راکٹ لانچروں اور بم دھماکوں کے اسّی ۸۰ سے زیادہ زخم اپنے وجود پے سجاتامہکاتا، حکمرانوں اور دین دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھاڑتا للکارتا ۔۔۔مفادات ،مراعات اور آسائشوں کی چکا چوند کودھتکارتا ، ٹھکراتا ،،،،قید نفس کی تنہائیوں میں بھی اپنے مشن اور نظرئیے کی صداقت کے ترانے گاتا اپنی منزل مقصود کی جانب قدم بڑھاتا ۔۔۔۔اپنے خالق و مالک سے جا ملا
Download
📚 میرا
جرم کیا ہے (روئیدادِ عشق و وفا) جلد اول از حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ
اللہ
⚠️ سیرت ، خود نوشت
🖌 حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ اللہ
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 600
صرف 17.7 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Friday, January 19, 2018
احناف حفاظِ حدیث کی فنِ جرح و تعدیل میں خدمات از حضرت مولانا محمد ایوب رشیدی صاحب
. اس کتاب میں
امامِ اعظمؒ فی الائمہ والفقھاء و المحدثین اور ان کے شاگرد و مقلدین کی فن جرح و
تعدیل کے علم سے متعلق خدمات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ اور ثابت کیا گیا ہے کہ
جدید علم حدیث کی بنیاد علماء احناف نے ڈالی ہی نہیں بلکہ اس کے سرخیل طبقہ بھی
یہی حضرات ہیں۔
📚 احناف
حفاظِ حدیث کی فنِ جرح و تعدیل میں خدمات
⚠️ حدیث و علومِ حدیث ،سیرت ، رد غیر مقلدیت
🖌 حضرت مولانا محمد ایوب رشیدی صاحب
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 348
صرف 8.8 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Wednesday, January 10, 2018
سرتاجِ محدثین یعنی سیرۃ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ مترجم حضرت مولانا عبدالغنی طارق فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
اس کتاب میں امامِ اعظمؒ فی الائمہ والفقھاءکی سیرت
پر لکھی گئی ۱۔علامہ ابنِ حجر مکی شافعی ؒ کی کتاب الخیرات الحسان ،۲۔ امام جلال
الدین سیوطیؒ کی کتاب تبییض الصحیفہ اور۳۔ مولانا عاشق الٰہی بلند شہریؒ کی کتاب
مواہب الشریفہ کا عام فہم ترجمہ کیا گیا ہے۔
📚 سرتاجِ
محدثین یعنی سیرۃ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ
⚠️ سیرت ، رد غیر مقلدیت
🖌 حضرت مولانا عبدالغنی طارق فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 433
صرف 6.24 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Tuesday, January 9, 2018
سماع موتٰی از حضرت مولانا شیخ الحدیث سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ
اس کتاب میں قرآن کریم، صحیح احادیث،کتب تفسیر،کتب فقہ اور فتاوٰی سے ثابت کیا گیا ہے کہ جمہور امت عندالقبور سماع موتٰی کے قائل ہیں۔
Download
📚 سماع
موتٰی⚠️ رد غیر مقلدیت ، ردمماتیت 🖌 حضرت مولانا شیخ الحدیث سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ
علیہ
🇵🇰
اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 369
صرف 5.91 MB🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNELhttps://t.me/pasbanehaq1
صفحات 369
Posted by
Unknown
حدیث اور اہلحدیث از انوار خورشید
اس کتاب میں مسائل نماز سے متعلق طہارت سے لے کر جنازہ تک تقریبا 79 عنوانات قائم کر کے ان کے متعلق احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔
📚 حدیث
اور اہلحدیث
⚠️ رد غیر مقلدیت
🖌 حضرت
مولانا انوار خورشید صاحب
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 930
صرف 35 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Sunday, January 7, 2018
احسن الکلام فی ترک قرأت خلف الامام مکمل دو حصے از حضرت مولانا شیخ الحدیث سرفراز خان صفدر رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
احسن الکلام فی ترک قرأت خلف الامام مکمل دو حصے . . . . . جس میں قرآن کریم ، صحیح احادیث، آثار
صحابہ و تابعین و تبع تابعین اور دیگر جمہور فقہاء و محدثین عظام
سے یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ امام کے پیچھے کسی بھی نماز میں کسی بھی قسم
کی قرأت عموما اور فاتحہ خصوصا ممنوع ہے۔

Download
📚 احسن
الکلام فی ترک قرأت خلف الامام مکمل دو حصے
⚠️ رد غیر مقلدیت
🖌 حضرت
مولانا شیخ الحدیث سرفراز خان صفدر رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
🇵🇰 اردو
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 608
صرف 16 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
بارہ مسائل از حضرت مولانا شیخ الحدیث منیر احمد دامت برکاتہم
غیر مقلدین کے بنیادی بارہ مسائل (قرأت خلف الامام،
رفع یدین فی الصلوٰۃ ،آمین باالسر، نماز
کے شروع میں ہاتھ کانوں تک اٹھانا وغیرہ) پر کافی و شافی بحث،احناف کثراللہ سوادھم
کے دلائل بھی اور غیر مقلدین پر جرح بھی۔
📊 انتہائی اعلٰی کوالٹی اور (HD) رزلٹ
صفحات 63
صرف 4 MB
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Friday, January 5, 2018
مجموعۂ مقالات مکمل 4 جلد
مجموعۂ مقالات مکمل4 جلد
تحفظ ِ سنت کانفرنس انڈیا میں پیش کئے گئے باکمال مقالات کا مجموعہ
Download
🖥Telegram CHANNEL
https://t.me/pasbanehaq1
🌹🌹"پاسبانِ حق"🌹🌹 Join & share🌷🌷🌷 @pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Monday, January 1, 2018
ادیان باطلہ اور صراط مستقیم
ادیان باطلہ اور صراط مستقیم
مفتی محمد نعیم صاحب مدظلہ
Download
Size 10 MB
re-created by PASBNEHAQ
Please Share
🖥Telegram CHANNEL:
https://t.me/pasbanehaq1
Posted by
Unknown
Subscribe to:
Comments (Atom)
Powered by Blogger.
Welcome
Search Box
کچھ میرے متعلق
آمدو رفت
Search This Blog
محفوظات
-
▼
2018
(10)
-
▼
January
(10)
- ٹوٹ گئی زنجیر (روئیدادِ عشق و وفا ) جلد دوم از ...
- میرا جرم کیا ہے (روئیدادِ عشق و وفا ) جلد اول از...
- احناف حفاظِ حدیث کی فنِ جرح و تعدیل میں خدمات از ...
- سرتاجِ محدثین یعنی سیرۃ امامِ اعظم ابو حنیفہؒ متر...
- سماع موتٰی از حضرت مولانا شیخ الحدیث سرفراز خان صف...
- حدیث اور اہلحدیث از انوار خورشید
- احسن الکلام فی ترک قرأت خلف الامام مکمل دو حصے ا...
- بارہ مسائل از حضرت مولانا شیخ الحدیث منیر احمد د...
- مجموعۂ مقالات مکمل 4 جلد
- ادیان باطلہ اور صراط مستقیم
-
▼
January
(10)
You can replace this text by going to "Layout" and then "Page Elements" section. Edit " About "
مشہور تحاریر
-
علم الکلام مولانا ادریس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ DOWNLOAD SIZE 11.1 MB RE-CREATED BY PASBANEHAQ PLEASE SHARE
-
زیر نظر کتاب ایک ایسےعاشق زار کی روئیداد ہے جو اپنے نظریاتی مخالفوں اور دشمنوں کی عداوتوں اور شقاوتوں کا نشانہ بننے کے باوجود زندگی کے تما...
-
. زیر نظر کتاب ایک ایسےعاشق زار کی روئیداد ہے جو اپنے نظریاتی مخالفوں اور دشمنوں کی عداوتوں اور شقاوتوں کا نشانہ بننے کے باوجود زندگی کے ت...
-
آپ کے مسائل اور ان کا حل مکمل تخریج شدہ حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شھید رحمۃاللہ علیہ تخریج از مفتی سعید احمد جلالپوری شھید رحمۃ ال...
-
مواعظِ اشرفیہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کے مواعظ کا مجموعہ ڈاوٗنلوڈ کرنے کئلئے کلک کریں HD 12.3 MB سائز
-
اس کتاب میں قرآن کریم، صحیح احادیث،کتب تفسیر،کتب فقہ اور فتاوٰی سے ثابت کیا گیا ہے کہ جمہور امت عندالقبور سماع موتٰی کے قائل ہیں۔ D...
-
آدابِ مباشرت ۔ ۔ ۔ از ڈاکٹر آفتاب احمد صاحب میاں بیوی کے خصوصی تعلقات قرآن و سنت کے آئینے میں اور اس کے مخصوص مسائل کا حل طب اور ...
-
سراج الایضاح شرح اردو نورالایضاح تالیف مفتی کفیل الرحمٰن نشاط عثمانی DOWNLOAD SIZE 5.89 MB OTHER SOURCES SIZE WAS 62 MB...
-
. اس کتاب میں امامِ اعظمؒ فی الائمہ والفقھاء و المحدثین اور ان کے شاگرد و مقلدین کی فن جرح و تعدیل کے علم سے متعلق خدمات پر سیر حاصل بحث ک...
-
اس کتاب میں مسائل نماز سے متعلق طہارت سے لے کر جنازہ تک تقریبا 79 عنوانات قائم کر کے ان کے متعلق احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ Downlo...
carousel
Popular Posts